Thursday, 28 March 2024, 04:42:37 pm
فرانسیسی صدر روسی ہم منصب سے ایران کے ایٹمی معاہدے پر تبادلہ خیال کریں گے
May 24, 2018

 

فرانس کے صدر Emmanuel Macron روس کے شہر Saint Petersburg کا دورہ کریں گے جہاں وہ اپنے روسی ہم منصب Vladimir Putin سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں ایران کے ایٹمی معاہدے، شام اور یوکرائن تنازعات پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

 یورپ اور  روس ،ایران جوہری معاہدے کو بچانے  کےلئے سفارتی ذرائع بروئے کار لارہے ہیں جس  کو امریکہ کی علیحدگی کے بعد خطرات کا سامنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.