Monday, 24 September 2018, 01:09:26 pm
چیئرمین سینیٹ کا شہید کرنل سہیل عابد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
May 24, 2018

سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی آج ایک وفد کے ہمراہ شہید کرنل سہیل عابدکے گھر گئے اوران کے اہل خانہ نے اظہار تعزیت کیا ۔

انہوں نے سوگوار خاندان کیلئے صبرجمیل اوراس دکھ کو برداشت کرنے کی خاطر ہمت عطا کرنے کی دعا کی ۔