Friday, 29 March 2024, 09:41:55 am
افغان قونصل جنرل ،گورنر خیبر پختونخوا کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
May 24, 2018

پشاور میں متعین افغانستان کے قونصل جنرل محمد معین MARASTIAL نے خیبرپختونخوا کے  گورنر اقبال ظفرجھگڑا سے جمعرات کے روز پشاور میں ملاقات کی۔

انہوں ے گورنر کے ساتھ کچھ وقت گزارا اور دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.