Wednesday, 24 April 2024, 05:19:01 pm
لوگوں کومفت علاج معالجہ فراہم کرنے کیلئےصحت کارڈ پلس پروگرام کو مزید جامع بتایاجائےگا:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
April 24, 2021

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو مفت علاج معالجہ فراہم کرنے کیلئے صحت کارڈ پلس پروگرام کو مزید جامع بنایاجائے گا ۔آج پشاور میں سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے چیئرمین شعیب حسین سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے صحت کی بیمہ پالیسی میں مزید امرااض کے علاج کو شامل کررہی ہے۔انہوں نے قبائلی اضلاع کے خاندانوں کا صحت کارڈ کا پیکج چھ لاکھ سے بڑھا کر دس لاکھ روپے کرنے کا اتفاق کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.