Wednesday, 17 July 2019, 05:19:33 am
ریڈیوپاکستان میں موسیقی شوکاانعقاد
April 24, 2019

ایف ایم94 کے زیر انتظام کل رات موسیقی کا ایک شو ریڈیو پاکستان اسلام آباد سبزہ زار میں منعقد ہوا۔

 ممتاز گلو کار رحیم شاہ اور ملازم حسین نے سامعین کومحظوظ کیا جبکہ پرواز بینڈ اورتبیتا   بینڈ نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شام موسیقی میں شرکت کی۔