Thursday, 25 April 2024, 08:41:57 pm
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی
April 24, 2019

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی ہے جہاں وہ میزبان ملک کے خلاف سیریزکھیلے گی۔

ٹیم اس سیریز کے بعدعالمی کپ دوہزارانیس میں حصہ لے گی جو اگلے مہینے کی تیس تاریخ سے شروع ہورہاہے۔سرفرازاحمدکی قیادت میں قومی ٹیم کاسکواڈدبئی کے راستے لندن پہنچ گیاہے۔پاکستان انگلینڈ کے خلاف پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں اورایک ٹی ٹونٹی سے قبل تین وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔1992ء عالمی کپ کی فاتح ٹیم اپناپہلامیچ اکتیس مئی کونوٹنگھم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.