Friday, 29 March 2024, 07:40:59 pm
ممتاز گلوکار احمد رشدی کا 85واں یوم پیدائش
April 24, 2019

 ممتاز پس پردہ گلوکار احمد رشدی کا آج  85واں یوم پیدائش  بدھ کے روز منایا گیا۔

احمد رشدی نے 1954 میں موسیقی اور ریڈیو پاکستان کے بچوں کے پروگراموں میں حصہ لینا شروع کیا۔

انہوں نے ریڈیو پاکستان کے معروف پروگرام بچوں کی دنیا میں اپنا پہلا غیر فلمی گانا‘‘بندر روڈ سے کیماڑی’’ گایا۔ یہ گانا بہت مشہور ہوا اور احمد رشدی کے فنی سفر کا آغاز ثابت ہوا۔

 موسیقی کی دنیا میں ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں نگار، گریجویٹ، مصور اور دوسرے اعزازت سمیت 2003 میں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.