Tuesday, 16 April 2024, 05:25:27 pm
حضرت لعل شہبازقلندر کے سالانہ عرس کی تقریبات آج شروع ہورہی ہیں
April 24, 2019

حضرت لعل شہبازقلندر کے سات سوسڑسٹھویں سالانہ عرس کی تقریبات آج (بدھ) سیہون شریف میں شروع ہورہی ہیں۔

توقع ہے کہ گورنرسندھ عمران اسماعیل مزارپرچادرچڑھاکرعرس کی تین روزہ تقریبات کاافتتاح کریں گے۔ادھرسندھ کی وزیرصحت ڈاکٹرعذرافضل پیچوہونے عرس کی تقریبات کے دوران کسی بھی ناخوشگوارواقعے سے بچنے کے لئے محکمہ صحت میںہنگامی حالت کے نفاذکااعلان کیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.