Saturday, 20 April 2024, 05:48:32 pm
سانحہ بلدیہ فیکٹری کےمقدمےکی سماعت ہفتہ کےروزتک ملتوی
April 24, 2018

کراچی کی احتساب عدالت میں  منگل کوسانحہ بلدیہ فیکٹری کےمقدمے کی سماعت ہوئی۔

 مقدمے کے مرکزی ملزموں رحمن عرف بھولا اورزبیر عرف چریا  کو عدالت میں پیش کیا گیا، تین میڈیکل قانونی افسروں نے عدالت میں اپنے بیانات قلمبند کرائے۔

 مقدمے کی سماعت ہفتہ کے روز تک ملتوی کردی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.