Wednesday, 24 April 2024, 01:11:59 am
مسلم لیگ (ن) کی حکومت نےتمام تررکاوٹوں کےباوجودملک کی ترقی کاایجنڈہ آگےبڑھایاہے:شہبازشریف
April 24, 2018

پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت  نےتمام تر رکاوٹوں کے باوجود ملک کی ترقی کا ایجنڈہ آگے بڑھایا ہے۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو لاہور میں منتخب نمائندوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

 شہباز شریف نے کہا کہ باشعور عوام الزامات کی سیاست سے اکتا گئے ہیں اور وہ دیانتداری سے عوام کی فلا ح و بہبود کی سیاست کرنے والے سیاستدانوں کے حق میں ووٹ دیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.