Wednesday, 24 April 2024, 04:33:51 pm
کوہاٹ،پولیس کی تلاشی کارروائی کے دوران47مشتبہ افراد گرفتار
April 24, 2018

کوہا ٹ پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں تلاشی کی کارروائی کے دوران47 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد میں دو اشتہاری اور دہشت گردوں کے تین سہولت کار شامل ہیں۔چھاپوں کے د وران ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد قبضے میں لیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.