Friday, 29 March 2024, 12:32:27 am
خیبرپختونخواحکومت کا نئےمالی سال کا بجٹ 14مئی کوپیش کرنےکافیصلہ
April 24, 2018

 خیبرپختونخوا حکومت نے نئےمالی سال کا بجٹ آئندہ ماہ کی چودہ تاریخ کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 صوبائی حکومت کے ترجمان شوکت یوسفزئی کے مطابق بجٹ اجلاس طلب کرنے کےلئے سمری گورنر خیبرپختونخوا کو ارسال کردی گئی ہے۔

 شوکت یوسفزئی نے کہا کہ یہ فیصلے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تسلسل یقینی بنانے کےلئے کیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.