Tuesday, 23 April 2024, 05:00:13 pm
قائمقام وزیراعظم آزادکشمیراورگلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کاباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال
April 24, 2018

آزاد جموں و کشمیر کے قائم مقام وزیراعظم چوہدری طارق فاروق نے اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنمائوں نے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے معدنیات اور سیاحت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.