Friday, 29 March 2024, 06:22:32 pm
چمن:بم دھماکے میں 3افراد جاں بحق،13زخمی
March 24, 2021

رات چمن میں تاج روڈ پرایک بم دھماکے میں ایک کم سن بچے سمیت تین افرادجاں بحق اور تیرہ زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق بم موٹرسائیکل میں نصب کیاگیاتھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.