Thursday, 28 March 2024, 05:19:56 pm
چمن میں پاک افغان سرحد پر باڑھ لگانا قومی مفاد میں ہے، وزیرداخلہ بلوچستان
March 24, 2021

فائل فوٹو

بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ چمن میں پاک افغان سرحد پر باڑھ لگانا قومی مفاد میں ہے۔

اُنہوں نے یہ بات چمن میں پاک افغان سرحد پر باڑھ لگانے کے حوالے سے بدھ کے روز کوئٹہ میں اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اُنہوں نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے لیے سرحد پر باڑھ لگانا ضروری ہے اس ے علاوہ اس کے معیشت پر بھی مثبت اثرات ہونگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.