Wednesday, 24 April 2024, 04:30:57 pm
ممتازگلوکارہ شہناز بیگم کی پہلی برسی
March 25, 2020

ممتاز گلوکارہ شہناز بیگم کی پہلی برسی منگل کو منائی گئی۔

 شہناز بیگم دو جنوری 1952 کو ڈھاکہ میں پیدا ہوئی تھیں۔

 انہوں نے1960 کی دہائی کے آخر اور 1970 کی دہائی کے اوائل میں سوہنی دھرتی اللہ رکھے اورجیوے جیوے پاکستان جیسے ملی نغمے گائے۔

 وہ گزشتہ سال بنگلہ دیش میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی تھیں۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.