Friday, 29 March 2024, 04:23:38 pm
خیبر پختونخوا حکومت کا 28مارچ تک صوبے بھر میں تعطیلات کا اعلان
March 24, 2020

خیبرپختونخواحکومت نے آج سے اس ماہ کی اٹھائیس تاریخ تک صوبے بھرمیں تعطیلات کا اعلان کیاہے۔

اس بارے میں باضابطہ نوٹیفکیشن رات پشاور میں جاری کیاگیاہے۔

یہ فیصلہ صوبے میں کوروناوائرس کے پھیلائوپرقابوپانے کے لئے کیاگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.