Thursday, 18 April 2024, 09:50:02 pm
بلوچستان حکومت کا صوبے میں دوہفتے کے لاک ڈاؤن کااعلان
March 24, 2020

 بلوچستان حکومت نے کوروناوائرس کے پھیلاو کی روک تھام کے لئے  صوبے میں دوہفتے کے لاک ڈاؤن کااعلان کیاہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاون پرعملدرآمد آج  سے شروع ہوگا جو اگلے مہینے کی سات  تاریخ تک نافذالعمل رہے گا۔

تمام سرکاری اورنجی ادارے بندرہیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.