Thursday, 25 April 2024, 09:01:51 pm
پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسر ایک روزہ میچ آج کھیلاجائے گا
March 24, 2019

پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریزکادوسرا میچ آج (اتوار) شارجہ میں کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجے شروع ہوگا۔آسٹریلیاکوسیریزمیں ایک۔صفر سے برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.