Saturday, 20 April 2024, 05:19:42 am
پاک فوج کا آج سکردو میں ہتھیاروں کی نمائش کا اہتمام
March 24, 2019

فائل فوٹو

 پاک فوج نے یوم پاکستان کے حوالے سے آج سکردو میں ہتھیاروں کی نمائش کااہتمام کیا۔

 بڑی تعداد میں لوگ نمائش میں آئے اور ہتھیاروں میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔

 فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود خان اور گلگت بلتستان کے سینئر وزیر حاجی اکبر تابان نےبھی سٹالز کا دورہ کیا جہاں فوجی حکام نے انہیں نمائش میں رکھے گئے ہتھیاروں سے متعلق بریفنگ دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.