Friday, 19 April 2024, 10:48:19 pm
پاک بحریہ کا یقین کامل کے نام سے ایک نیا ملی نغمہ جاری
March 24, 2019

پاک بحریہ نے یقین کامل کے نام سے ایک نیا ملی نغمہ جاری کیا ہے جو قرآنی آیت حسبنااللہ ونعم الوکیل سے اخذ کیا گیا ہے۔

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق ترانے میں مسلمانوں اور اُن کی شجاعت اور بہادری کو شاندار خراج تحسین پیش کرنے کے علاوہ اللہ تعالیٰ پر کامل یقین ،توکل اور ایمان کا اظہار کیاگیا ہے۔

بلند نصب العین کےلئے ثابت قدم رہنے کا عزم، فوجی مہارت کی پختگی اور کردار سازی بھی اس نغمے کا حصہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.