Monday, 22 April 2019, 11:16:11 am
مالنگا کا آئندہ برس ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان
March 24, 2019

سری لنکن ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر لاستھ مالنگا نے آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

مالنگا نے 2004ءمیں سری لنکا کی طرف سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا اور انہیں اب تک 30 ٹیسٹ، 218 ون ڈے اور 72 ٹی ٹونٹی میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔