Tuesday, 25 June 2019, 12:18:44 am
دوسرا ون ڈے،آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
March 24, 2019

شارجہ میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز بنائے،آسٹریلیا نے  مطلوبہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر47.5  اوور میں حاصل کر لیا۔

کپتان ایرون فنچ نے ناقابل شکست 155  رنز بنائے۔

 پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے کیرئیر کی پہلی سنچری بنائی۔