Friday, 29 March 2024, 12:21:42 pm
پی ایس ایل6:چھٹا میچ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا
February 24, 2021

پاکستان سپر لیگ کا چھٹا میچ کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.