Friday, 29 March 2024, 08:20:34 pm
بھارت میں کسانوں کا40لاکھ ٹریکٹروں کے ساتھ دہلی کی جانب مارچ کی دھمکی
February 24, 2021

بھارت میں کسان رہنما RAKESH TIKAIT نے خبردار کیا ہے کہ اگر مودی حکومت نے نئے متنازع زرعی قوانین واپس نہ لئے تو پھر احتجاجی کسان چالیس لاکھ ٹریکٹروں کے ساتھ دہلی کی جانب مارچ کریں گے۔

SIKAR راجستھان میں یونائیٹڈ کسان مورچہ کی کسان مہا پنجائیت سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو وہ بڑی کمپنیوں کے گودام بھی گرا دیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.