Thursday, 25 April 2024, 11:10:16 am

مزید خبریں

 
بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک رہنماکی درخواست ضمانت مسترد
February 24, 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی ایک خصوصی عدالت نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما وحید PARRA کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔

خصوصی عدالت نے وحید PARRA کےخلاف درج ایک مقدمے کی سماعت کے دوران درخواست ضمانت مسترد کر دی جنہیں جموں سے لایا گیا تھا۔PARRA کو بھارت کے بدنام زمانہ قومی تحقیقاتی ادارے نے گزشتہ سال 25 نومبر کو گرفتار کیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.