Friday, 19 April 2024, 08:50:58 am
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محاصرے و تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں شروع
February 24, 2021

فاءل فوٹو:

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے اضلاع اسلام آباد اور پلوامہ میں محاصرے اور تلاشی کی پُر تشدد کارروائیاں شروع کی ہیں۔

قابض فوجیوں نے ضلع اسلام آباد کے علاقے SALGUL میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پُر تشدد کارروائی کی۔قابض فوجیوں نے پلوامہ اور شوپیاں کے اضلا ع کے مختلف علاقوں کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی شروع کی۔دوسری طرف بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی جانب سے سرینگر، ترال اور مقبوضہ علاقے کے دوسرے شہروں میں شہریوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.