Saturday, 30 March 2024, 09:49:11 am
اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
February 24, 2021

پاکستان سپرلیگ کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا پہلا مرحلہ کراچی میں جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.