Thursday, 28 March 2024, 08:11:10 pm
امریکہ کیساتھ تجارت اور معیشت بارے وفود کے تبادلوں میں اضافے کیلئے تیار ہیں، چین
February 24, 2021

فائل فوٹو

چین نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں تبادلے بڑھانے کیلئے تیار ہے۔

چین کے وزیر تجارت Wang Wentao نے آج(بدھ) بیجنگ میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ تعاون کے فروغ اور اختلافات کم کرنے کیلئے امریکہ کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.