Tuesday, 16 April 2024, 09:20:06 pm
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں پوسٹرزآویزاں:بھارت کے یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپرمنانے کی اپیل
January 24, 2022

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں سرینگراوردوسرے علاقوں میں پوسٹرز آویزاں کئے گئے ہیں جن میں عوام سے بدھ کوبھارت کے یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپرمنانے کی اپیل کی گئی ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پوسٹرزمیں تحریر کیاگیاہے کہ اگربھارت جمہوریت پریقین رکھتا تو وہ کشمیریوں کوانکاحق خودارادیت دینے سے انکار،مقبوضہ علاقے میں بے گناہ کشمیریوں کاقتل عام اور آبادی کاتناسب تبدیل کرنے جیسے غیرقانونی اقدامات نہ کرتا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.