Friday, 19 April 2024, 06:51:25 pm
آئی سی سی کی جانب سے بابراعظم ایک روزہ میچوں میں سال کے بہترین بلے بازقرار
January 24, 2022

 

پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ایک روزہ بین الاقوامی میچز کا پلیئر آف دی ائیر قرار دیا گیا ہے۔انہوں نے چھ میچوں میں دو سنچریاں بنانے کے ساتھ 67.50 کی اوسط سے 405 رنز بنائے۔ اسی طرح آئی سی سی ایمپائر کے ایلٹ پینل کے رکنMarais Erasmus کو آئی سی سی ایمپائز آف دی ائیر دوہزار اکیس قرار دیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.