Saturday, 20 April 2024, 01:24:51 am

مزید خبریں

 
محکمہ سیاحت خیبرپختونخواہ نے سیاحتی مقامات سے متعلق معلومات کے حصول کیلئے اپنی پہلی سیاحتی ہیلپ لائن 1422 کا آغازکر دیا
January 24, 2021

خیبرپختونخواہ کے محکمہ سیاحت نے سیاحتی مقامات سے متعلق معلومات کے حصول کیلئے اپنی پہلی سیاحتی ہیلپ لائن 1422 کا آغاز کیا ہے۔

سیاحتی سہولت مرکز کے عنوان سے شروع کی گئی ہیلپ لائن فی الوقت آزمائشی بنیادوں پر چلائی جارہی ہے۔ ہیلپ لائن سیاحوں کو سیاحتی مقامات کی تلاش، موسم کی صورتحال، قریبی پر کشش سیاحتی مقامات اور وہاں موجود سہولیات، ٹریفک کی معلومات اور ہنگامی صورتحال میں ردعمل کے بارے میں معلومات فراہم کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.