Thursday, 25 April 2024, 08:52:49 am
خیبرپختونخوا میں دس روزہ صفائی مہم پیر سے شروع ہوگی
January 24, 2021

فائل فوٹو

خیبرپختونخوا میں دس روزہ صفائی مہم کل (پیر)سے شروع ہوگی۔

مہم کا مقصد عوام میں اپنے گردونواح کو صاف ستھرا رکھنے کے حوالے سے آگہی پیدا کرنا ہے۔ اس مہم کے تحت منظم اور جزوی طورپر منظم علاقوں سے کوڑا کرکٹ اکٹھا کرکے مقررہ مقامات پر ٹھکانے لگایا جائے گا۔ اس حوالے سے مقامی حکومت کے محکمے نے مہم کو کامیاب بنانے کیلئے تمام تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریٹر اور صفائی کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.