Sunday, 28 February 2021, 09:18:30 am
تعلیم کا عالمی دن
January 24, 2021

آج(اتوار) تعلیم کا عالمی دن منایا گیا تاکہ امن اور ترقی کے لئے تعلیم کے کردار کے حوالے سے آگہی پیدا کی جاسکے۔

رواں سال اس دن کا موضوع ہے کورونا وائرس کے دور کی نسل کیلئے تعلیم کی بحالی اور فروغ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریس نے اس موقع پر اپنے پیغام میں جامع اور یکساں معیار تعلیم کو یقینی بنانے اور سب کے لئے تاحیات سیکھنے کے مواقع کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.