Thursday, 25 April 2024, 11:39:10 am
رواں ماہ ایران، پاکستان اور ترکی سے 17 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین اپنےملک واپس آئے ہیں:اقوام متحدہ
January 24, 2020

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ رواں ماہ ایران، پاکستان اور ترکی سے 17 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین اپنےملک واپس آئے ہیں۔

 تارکین وطن کےبارے میں اقوام متحدہ کے عالمی ادارے نے کابل میں ایک بیان میں کہاکہ 59 افغان دیگر ملکوں سےواپس آئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.