Thursday, 24 September 2020, 04:25:02 pm
ٹی ٹونٹی سیریز،پاکستان کا فاتحانہ آغاز
January 24, 2020

لاہور میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5وکٹوں سے ہرا دیا۔

بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 141رنز بنائے۔
جواب میں پاکستان نے ہدف 19.3اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

شعیب ملک کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔