Thursday, 28 March 2024, 08:18:09 pm
فلسطینی دھڑوں کاعالمی ہولو کاسٹ فورم پراسرائیل کی خلاف ورزیوں کاسلسلہ بندکرانےپرزور
January 24, 2020

غزہ میں فلسطینی دھڑوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں ہونےوالے عالمی ہولو کاسٹ فورم کے شرکا پر زوردیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کےخلاف اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرائیں۔

 ایک  مشترکہ بیان میں انہوں نے فلسطینی عوام کےخلاف اسرائیلی خلاف ورزیوں کے باعث عالمی ہولو کاسٹ فورم کو مسترد کیا۔

 فلسطینی دھڑوں نےاقوام متحدہ پرزور دیا کہ غزہ کی پٹی کا تیرہ سال سے جاری غیر منصفانہ محاصرہ اور مغربی کنارے اور مقبوضہ مشرقی بیت المقدس پر فوجی قبضہ ختم کرانے کےلئے اسرائیل پر دباو ڈالے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.