ممتاز موسیقار اور کلاسیکی گلوکار استاد محمد جمن کی 30 ویں برسی جمعہ کے روز منائی گئی۔
استاد محمد جمن نے تمغہ حسن کارکردگی، شاہ عبداللطیف اور سچل سرمت سمیت کئی ایوارڈ وصول کئے۔
انہوں نے اردو،سندھی اور سرائیکی زبانوں میں ہزاروں گیت گائے۔