ممتاز پاکستانی موسیقار اور کلاسیکی گلوکاراستاد محمدجمن کی 29 ویں برسی جمعرات کے روز منائی گئی۔
استاد محمد جمن نے کئی اعزازت حاصل کئے جن میں تمغہ حسن کارکردگی، شاہ عبداللطیف اور سچل سرمست ایوارڈز شامل ہیں۔
انہوں نے اردو سندھی اور سرائیکی زبانوں میں ہزاروں گیت گائے ہیں۔