پاسنگ آئوٹ تقریب میں علاقے کے عمائدین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی

file photo

بلوچستان، 100لیوی اہلکاروں کی فوجی تربیت مکمل
23 مئی 2017 (20:45)
0

بلوچستان کے علاقے سوئی میں منگل کو ایک سولیوی اہلکاروں نے فوجی تربیت مکمل کرلی۔پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے فرنئیٹر کور بلوچستان ایسٹ سکیٹر کے کمانڈر بریگیڈ ئیر امجد علی ستی نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کی ان تھک کوششوں کے نیتجے میں علاقے میں امن بحال ہوچکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فرنیئٹر کور نے بہت ہی مختصر مدت میں لیوی اہلکاروں کی پیشہ وارانہ تربیت کی ۔پاسنگ آئوٹ تقریب میں علاقے کے عمائدین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی ۔