پرویز خٹک نے کہا کہ صوبے کے پسماندہ علاقوں کے برابر لایا جائے گا

file photo

خیبر پختونخوا حکومت آئندہ مالی سال کیلئے عوام دوست بجٹ پیش کرے گی: خٹک
23 مئی 2017 (20:22)
0

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ مالی سال کیلئے متوازنہ اور عوام دوست بجٹ پیش کریگی۔منگل کو نوشہرہ میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کیلئے خاطر خواہ فنڈز مختص کئے جائیں گے۔

پرویز خٹک نے کہا کہ صوبے کے پسماندہ علاقوں کے برابر لایا جائیگا۔