file photo

جنوبی کوریا کی معزول صدر پارک گن ہے کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ شروع
23 مئی 2017 (19:53)
0

جنوبی کوریا کی سبکد وش ہونے والی صدر پارک گن ہے کے خلاف بدعنوانی کے سکینڈل پر آج عدالتی کارروائی شروع ہوئی۔انہیں آج سیول میں ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا ۔ یہ کارروائی کئی ماہ جاری رہنے کا امکان ہے ۔پارکجنوبی کی تیسری سابق صدر ہیں جن پر بدعنوانی کا مقدمہ چلایا جارہا ہے ۔