file photo

دو امریکی کمپنیاں کانئے ریڈاروں کی تیاری کیلئے جاپانی کمپنیوں کیساتھ کام
23 مئی 2017 (17:36)
0

امریکہ کی دوکمپنیاں نئے ریڈاروں کی تیاری کے لئے جاپانی کمپنیوں کے ساتھ کام کررہی ہیں جس سے کسی بھی کوریائی میزائل حملے کے خلاف جاپان کی استعداد کار میں اضافہ ہو گا۔
ٹوکیو میں سرکاری اور دفاعی صنعتی ذرائع نے ایک غیرملکی خبر ایجنسی کو بتایا کہ منصوبے کا مقصد جاپان کی ریڈار کا پتہ چلانے اور اسے نشانہ بنانے کی استعداد کار میں اضافہ کرنا ہے جو سمندر میں نصب ریڈاروں کے مقابلے میں انتہائی بہتر ہوں گے۔