file photo

پاک فوج کاایل او سی کے نوشہرہ سیکٹر پر چوکی تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد
23 مئی 2017 (17:19)
0

پاک فوج نے نوشہرہ سیکٹر میں کنٹرول لائن پر اپنی چوکی تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنے ٹویٹ پیغام میں اس بھارتی الزام کو بھی مسترد کر دیا کہ پاکستانی فوجیوں نے کنٹرول لائن کے پار شہریوں پر فائرنگ کی ہے۔