نواز شریف نے مانچسٹر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کیخلاف برطانیہ اور اس کی عوام کے ساتھ ہے۔