file photo

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان براڈکاسٹرزایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
23 مئی 2017 (09:15)
0

پاکستان براڈکاسٹرزایسوسی ایشن کے ایک وفد نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں ملاقات کی اورالیکٹرانک میڈیا پرٹیکسوں کے نفاذ سے متعلق بجٹ تجاویز پرتبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہاکہ آئندہ بجٹ میں تجاویز پر غور کیاجائے گا۔
وفد نے وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان سے بھی ملاقات کی۔
وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہاکہ ذرائع ابلاغ قومی مفادات کومستحکم بنانے اورسماجی ومذہبی اقدار کے فروغ کیلئے اپناکرداراداکریں۔