file photo

 چین پاکستان اقتصادی راہداری سے ملک میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی:قیصر
23 مئی 2017 (08:42)
0

خیبرپختونخوااسمبلی کے اسپیکراسدقیصرنے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے ملک میں ترقی اورخوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی۔

ضلع سوات میں مختلف وفود سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے صوبے کے نوجوانوں کیلئے بڑی تعداد میں روزگارکے مواقع پیدا ہونگے۔
اسدقیصر نے کہاکہ حکومت نے صوبے بھرمیں مختلف فلاحی منصوبے شروع کرنے کیلئے بلدیاتی نمائندوں کو 50ارب روپے جاری کئے ہیں۔