حملوں کی ذمہ داری دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں نے قبول کی ہے۔

File photo

شام:کئی بم دھماکوں میں 120 سے زائد افراد ہلاک
23 مئی 2016 (17:08)
0

پیر کے روز شام میں کئی بم دھماکوں میں 120 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے' حملوں کی ذمہ داری دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں نے قبول کی ہے۔

JABLEH شہرمیں بم دھماکوںمیں تہتر افراد اور Tartus میں سات دھماکوں سے اڑتالیس افراد ہلاک ہوگئے۔
دونوں شہر صدر بشار الاسد کے مضبوط مرکز ہیں جن کے خاندان کا تعلقJABLEH کے مشرقی گائوں قرداہا سے ہے۔
شام کے ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق ان دھماکوں میں اٹھہتر افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے پینتالیسJABLEH اور تینتیسTARTUS میں ہلاک ہوئے۔