بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہاکہ مستحق افراد کو انفرادی طور پر مالی، طبی امداد او ر تعلیمی امداد فراہم کی گئی ہے۔

File photo

پاکستان بیت المال نے 8لاکھ مستحق افراد کو امداد فراہم کی
23 مئی 2016 (15:15)
0

پاکستان بیت المال نے مختلف امدادی پروگراموں کے ذریعے آٹھ لاکھ مستحق افراد کو امداد فراہم کی ہے۔

بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر بیرسٹر عابد وحید شیخ نے ایک انٹرویو میں کہاکہ مستحق افراد کو انفرادی طور پر مالی، طبی امداد او ر تعلیمی امداد فراہم کی گئی ہے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان بیت المال سفید چھڑی اور سننے کے آلات سمیت معذور افراد کو ویل چیئرز بھی فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔