ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہاکہ پاکستان اپنے قدرتی وسائل اور اہم جغرافیائی محل و قوع کی بدولت قوموں کی برادری میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔

File photo

گورنر پنجاب اور جاپانی سفیر کا پاکستان کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
23 مئی 2016 (14:46)
0

جاپان کے سفیر تاکاشی کورائے نے پیر کے روز لاہور میں گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران انہوں نے باہمی دلچسپی کے معاملات بالخصوص پاکستان کی معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر گورنر نے کہاکہ پاکستان اپنے قدرتی وسائل اور اہم جغرافیائی محل و قوع کی بدولت قوموں کی برادری میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔